Login Username or Email Password Keep me logged in New user? Signup here Forgot Password or Username? Resend verification email
کبھی تم نے یہ سوچا ہے کبھی خود سے یہ پوچھا ہے کیوں ہم تم پے یوں مرتے ھیں کبھی تم نے یہ سوچا ہے کبھی تم نے یہ سوچا ہے کبھی خود سے یہ پوچھا ہے کیوں ہم تم پے یوں مرتے ھیں کبھی تم نے یہ سوچا ہے
بہت شدت سے چاہا تھا بہت مشکل سے پایا ہے حسین کتناہی لگتا ہے جب جب تمہارانام آیا ہے بہت شدت سے چاہا تھا بہت مشکل سے پایا ہے حسین کتناہی لگتا ہے جب جب تمہارانام آیا ہے
محبت تجھ سے کرتے ہیں ادا پے تیری مرتے ہیں تم ہم سے نہ جدا ہو یہ دعا بھی ہم ھی کرتے ہیں محبت تجھ سے کرتے ہیں ادا پے تیری مرتے ہیں تم ہم سے نہ جدا ہو یہ دعا بھی ہم ھی کرتے ہیں
تم میرا آج بھی ہو اور تمہیں تو میراکل بھی ہو ہو چاہا جس کو شدت سے میرا تم ہی وہ پل بھی ہو تم میرا آج بھی ہو اور تمہیں تو میراکل بھی ہو ہو چاہا جس کو شدت سے میرا تم ہی وہ پل بھی ہو
چاہا تھا محبت میں ہم تاج بنائیں گے جو رشک کرے کل پر وہ آج بنائیں گے چاہا تھا محبت میں ہم تاج بنائیں گے جو رشک کرے کل پر وہ آج بنائیں گے
نہ جانے اس قدر کیوں عشق ہے کیوں پیار ہے تم سے نجانے کیا خطا ہے ہم نے کی جو تم بیزار ہو ہم سے نہ جانے اس قدر کیوں عشق ہے کیوں پیار ہے تم سے نجانے کیا خطا ہے ہم نے کی جو تم بیزار ہو ہم سے
یہ محبت یہ عقیدت یہ اخوت یہ قرار سب تیری ہی باعث ہے اے میرے یار یہ محبت یہ عقیدت یہ اخوت یہ قرار سب تیری ہی باعث ہے اے میرے یار
محبت تجھ سے کرتا ہوں وفا بھی تجھ سے کرتا ہوں تیری چاہت ہے بس مجھ کو تجھے کھونے سے ڈرتا ہوں محبت تجھ سے کرتا ہوں وفا بھی تجھ سے کرتا ہوں تیری چاہت ہے بس مجھ کو تجھے کھونے سے ڈرتا ہوں
آئے وہ زندگی کو روشن یوں کر گئے افسردہ زندگی کوخوشیوں سےبھرگئے آئے وہ زندگی کو روشن یوں کر گئے افسردہ زندگی کوخوشیوں سےبھرگئے
محفل میں آئے جب وہ موسم بدل گیا بے رنگ سا سماں تھانگوں سے کھل گیا محفل میں آئے جب وہ موسم بدل گیا بے رنگ سا سماں تھانگوں سے کھل گیا