Login Username or Email Password Keep me logged in New user? Signup here Forgot Password or Username? Resend verification email
میں ہوں یہاں پے گمشدہ مجھے اس راستے کی تلاش ہے جہاں پاؤں میں منزل وہی جو مجھے میری راہ کا دے پتا میں ہوں یہاں پے گمشدہ مجھے اس راستے کی تلاش ہے جہاں پاؤں میں منزل وہی جو مجھے میری راہ کا دے پتا
پاک ہے تیرا یہ قرآن پاک تیری ذات ہے سب سےاول سب سےافضل تیری ہی ہربات ہے پاک ہے تیرا یہ قرآن پاک تیری ذات ہے سب سےاول سب سےافضل تیری ہی ہربات ہے
زندگی تو نے عطا کی ہے تیرا احسان بڑا ہم بھٹک نہ جائے تو نے ہے کیا قرآن عطا زندگی تو نے عطا کی ہے تیرا احسان بڑا ہم بھٹک نہ جائے تو نے ہے کیا قرآن عطا
میں گناہ کرتا رہوں پر تو مجھے دیتا ہے ھو جسکا میں قابل نہیں ہوں کرم وہ کرتا ہے تو میں گناہ کرتا رہوں پر تو مجھے دیتا ہے ھو جسکا میں قابل نہیں ہوں کرم وہ کرتا ہے تو
زندگی میری گنہگار ی میں یوں گزری ہے کہ ہے ندامت مجھ کو اب سرجھکاوں شرم سے زندگی میری گنہگار ی میں یوں گزری ہے کہ ہے ندامت مجھ کو اب سرجھکاوں شرم سے
رحم تیراان پےبھی جوتجھسےسرکش ہیں بنے خودسری جوتُجھسےکرتےانپےبھی تونےرحم کیے رحم تیراان پےبھی جوتجھسےسرکش ہیں بنے خودسری جوتُجھسےکرتےانپےبھی تونےرحم کیے
لوٹا دےمیرا تو ہم سفر اے خدا تُجھ سے دعا ہے بن اسکے میں ہوں لاپتہ دے دے مجھے جو اس کا پتا ہے لوٹا دےمیرا تو ہم سفر اے خدا تُجھ سے دعا ہے بن اسکے میں ہوں لاپتہ دے دے مجھے جو اس کا پتا ہے
آ کر تو میرے دل کو سکون کبھی تو دے جانا کب سے ہے بےچین یہ دیکھوہے چین اسے بھی پانا آ کر تو میرے دل کو سکون کبھی تو دے جانا کب سے ہے بےچین یہ دیکھوہے چین اسے بھی پانا
آئے ہو زندگی میں لے کر تم ایک بہار کرلو محبت تم بھی ہم سے توایک بار آئے ہو زندگی میں لے کر تم ایک بہار کرلو محبت تم بھی ہم سے توایک بار
خوشی یوں پھوٹ پڑتی ہے تمہاری ایک جھلک سے کے ہمارا دل ہے کھل اٹھتا سکون اس دل کو مل جاتا خوشی یوں پھوٹ پڑتی ہے تمہاری ایک جھلک سے کے ہمارا دل ہے کھل اٹھتا سکون اس دل کو مل جاتا