Login Username or Email Password Keep me logged in New user? Signup here Forgot Password or Username? Resend verification email
تمہیں ہم بھولنا چاہیں مگر کیوں بھول نہ پائیں ہے چاہت تم سےاتنی کیوں جداہم کیوں نہ ہو پائیں تمہیں ہم بھولنا چاہیں مگر کیوں بھول نہ پائیں ہے چاہت تم سےاتنی کیوں جداہم کیوں نہ ہو پائیں
تمہارے بن نا کچھ خوش رنگ نہ کچھ بھی دل ربا لگتا ہمارے پاس جب تم تھے تھا حسیں کتنا سماں لگتا تمہارے بن نا کچھ خوش رنگ نہ کچھ بھی دل ربا لگتا ہمارے پاس جب تم تھے تھا حسیں کتنا سماں لگتا
کیوں مجھکو بھول بیٹھے ہو محبت میں تمہاری ہوں مکمل ہو سکی نہ جو ادھوری وہ کہانی ہوں کیوں مجھکو بھول بیٹھے ہو محبت میں تمہاری ہوں مکمل ہو سکی نہ جو ادھوری وہ کہانی ہوں
تم جو گئے یہاں سے پھر کام کیا ہمارا تیرےبنا یہاں پر کچھ بھی نہیں ہمارا تم جو گئے یہاں سے پھر کام کیا ہمارا تیرےبنا یہاں پر کچھ بھی نہیں ہمارا
جانا نہ تم یہاں سے ہو جائیں گے اکیلے تنہاہیں محفلوں میں انجان ہیں سبھی سے جانا نہ تم یہاں سے ہو جائیں گے اکیلے تنہاہیں محفلوں میں انجان ہیں سبھی سے
میں ہوں نادان پریشاں ہوں پشیماں بھی یہاں پرمیں گئے تم کیوں ہمارے بن یہی دن رات سوچوں میں میں ہوں نادان پریشاں ہوں پشیماں بھی یہاں پرمیں گئے تم کیوں ہمارے بن یہی دن رات سوچوں میں
میں جو گر پڑوں تو مجھے اٹھا میں جو رو پڑوں تو مجھے ہنسا تیری رحمتوں کی آس میں تیرے درپے ہوں میں آ میں جو گر پڑوں تو مجھے اٹھا میں جو رو پڑوں تو مجھے ہنسا تیری رحمتوں کی آس میں تیرے درپے ہوں میں آ کھڑا
میں عجیب ہوں میں غریب ہوں تیرے ہی بس میں قریب ہوں میں ھوں بے خبر خود راہ سے نہ مجھے میری منزل پتہ میں عجیب ہوں میں غریب ہوں تیرے ہی بس میں قریب ہوں میں ھوں بے خبر خود راہ سے نہ مجھے میری منزل پتہ
کیے گناہ میں نے بے پناہ پر تیری رحمتوں کی چاہ ہے تو رحیم ہے تو کریم ہے معاف کردے میری ہر خطا کیے گناہ میں نے بے پناہ پر تیری رحمتوں کی چاہ ہے تو رحیم ہے تو کریم ہے معاف کردے میری ہر خطا
تو خالق ہے اور تو مالک بھی ہے تیرے دم سے ہیں دونوں جہاں یہ زمیں بھی تو نے ہے بنائی تو نے بنائے یہ تو خالق ہے اور تو مالک بھی ہے تیرے دم سے ہیں دونوں جہاں یہ زمیں بھی تو نے ہے بنائی تو نے بنائے یہ آسماں