Login Username or Email Password Keep me logged in New user? Signup here Forgot Password or Username? Resend verification email
تمہیں ہم نے یوں چاہا ہے اپنایوں بنایا ہے محبت صرف تم سے ہے یہ دنیا کو بتایا ہے تمہیں ہم نے یوں چاہا ہے اپنایوں بنایا ہے محبت صرف تم سے ہے یہ دنیا کو بتایا ہے
تمہارے پاس آنے سے ہمیں اپنا بنانے سے ہنسی پھر لوٹ آئی ہے محبت ہم نے پائی ہے تمہارے پاس آنے سے ہمیں اپنا بنانے سے ہنسی پھر لوٹ آئی ہے محبت ہم نے پائی ہے
نہ ہمکو بھول جاناکے بہت بےتاب ہیں ہم تو ھو اتنی خوبصورت کے لگو مہتاب تم ہم کو نہ ہمکو بھول جاناکے بہت بےتاب ہیں ہم تو ھو اتنی خوبصورت کے لگو مہتاب تم ہم کو
آو گے پاس میرے تو دل کو سکوں ملے گا محبت ہے یہ ایسی جس میں جنوں ملےگا آو گے پاس میرے تو دل کو سکوں ملے گا محبت ہے یہ ایسی جس میں جنوں ملےگا
ہمارے دل میں آجاؤ ہمیں اپنا بنا لو تم جداھم سےنہ ہوناکےہمیں خود میں سمالوتم ہمارے دل میں آجاؤ ہمیں اپنا بنا لو تم جداھم سےنہ ہوناکےہمیں خود میں سمالوتم
کیوں تجھ کو ڈھونڈتے ہیں ہر طرف ہر سمت گلیوں میں کیوں خوشبو تیری ملتی ہے ہمیں پھولوں کی کلیوں میں کیوں تجھ کو ڈھونڈتے ہیں ہر طرف ہر سمت گلیوں میں کیوں خوشبو تیری ملتی ہے ہمیں پھولوں کی کلیوں میں