Login Username or Email Password Keep me logged in New user? Signup here Forgot Password or Username? Resend verification email
اگر تھی خطا ہماری تووہ کیون چلے گے سوالات تو ہمارے ادھورے ہی رہ گے اگر تھی خطا ہماری تووہ کیون چلے گے سوالات تو ہمارے ادھورے ہی رہ گے
انصاف ک باتین تو تم چھورو کے یہان پر قاتل کو توقاتل کہنا بھی گناہ ہے انصاف ک باتین تو تم چھورو کے یہان پر قاتل کو توقاتل کہنا بھی گناہ ہے
واقف نہ تھے تمھاری اس بے رخی سے ہم اور تم چاہتے تھے ہم انجان نہ رہین واقف نہ تھے تمھاری اس بے رخی سے ہم اور تم چاہتے تھے ہم انجان نہ رہین
خدایا تجھ کو ہےطاقت میری یہ آ س سن لے تو کسی معصوم کے سر سے نہ تو ماں باپ خدایا تجھ کو ہےطاقت میری یہ آ س سن لے تو کسی معصوم کے سر سے نہ تو ماں باپ
وعدہ وفا کا کرکے جو تم چلے گئے ہم تو یوں ہی کھڑے ہیں صحرا میں کب تلک وعدہ وفا کا کرکے جو تم چلے گئے ہم تو یوں ہی کھڑے ہیں صحرا میں کب تلک
وعدہ وفا کا کرکے جو تم چلے گئے ہم تو یوں ہی کھڑے ہیں صحرا میں کب تلک وعدہ وفا کا کرکے جو تم چلے گئے ہم تو یوں ہی کھڑے ہیں صحرا میں کب تلک
زندگی لائی یہاں پر موت لے کر چل بسی وقت کی گاڑی کرایہ ہم سے ہی لیتی رہی زندگی لائی یہاں پر موت لے کر چل بسی وقت کی گاڑی کرایہ ہم سے ہی لیتی رہی
لگایا جس کو ہم نے تھا مگر بجھتی نہیں ہےیہ محبت آگ ہے ایسی جو طوفانوں سے لڑتی ہے لگایا جس کو ہم نے تھا مگر بجھتی نہیں ہےیہ محبت آگ ہے ایسی جو طوفانوں سے لڑتی ہے
11 کلیوں سے یہ کہدو کہ یہ انمول عمر ہے پھولوں کو کہاں کس نے کبھی شاخ پہ چھوڑا 11 کلیوں سے یہ کہدو کہ یہ انمول عمر ہے پھولوں کو کہاں کس نے کبھی شاخ پہ چھوڑا
درپے نگاہ رکھتے ہیں آہٹ کے اضطراب میں نہ جانے کب ہوائے عشق تیرا پیغام دے جائے درپے نگاہ رکھتے ہیں آہٹ کے اضطراب میں نہ جانے کب ہوائے عشق تیرا پیغام دے جائے